Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

संस्करण संख्या : 001

प्रकाशन वर्ष : 1903

पृष्ठ : 295

अनुवादक : अब्दुल क़दीर सिद्दीक़ी

fusoos-ul-hikam

पुस्तक: परिचय

فصوص الحکم ، ابن عربی کی شاہکارتصنیفات میں سے ایک ہے۔ فصوص الحکم دو کلموں ، فص اور حکمت کا مرکب ہے جس میں پہلے لفظ کے معنی لغت میں خلاصہ اور کسی چیز کا چکیدہ ہیں یا پھر فص کا معنی نگینہ کے ہیں۔ اس کتاب میں شیخ اکبر نے تمام انبیاء کے خصائص اور ان علوم کا خلاصہ بیان کیا ہے۔چونکہ تمام انسان اور خصوصا تمام انبیاٰء کے اندر ایک جداگانہ صلاحیت موجود ہوتی ہے اس لئے انبیاء کے ان خصائص کو ظاہر کرنے کے لئے یہ کتاب مرتب کی گئی ۔اس کتاب کا موضوع عرفان نظری ہے جس کے ذریعہ ذات خداوندی کو معتارف کرایا گیا ہے۔ ابن عربی کی یہ کتاب پہلے دن سے ہی شہرت کے بام عروج پر ہے اور اس کتاب کو قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ نیز اس کتاب کی شروحات بھی کثرت سے لکھی گئیں اور اس کتاب کا دیگر زبانوں میں ترجمہ بھی خوب کیا گیا۔ زیر نظر اردو ترجمہ ہے۔

.....और पढ़िए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए