Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Edition Number : 001

Year of Publication : 1926

Pages : 276

ghadar ki subh-o-sham

About The Book

یہ کتاب غدر دہلی کے واقعات کا دسواں حصہ ہے، جسے خواجہ حسن نظامی نے ایک ہندو اور ایک مسلمان کے لکھے ہوئے خفیہ روزنامچے کو انگریزی سے اردو میں ترجمہ کرا کے شایع کیا ہے۔ معین الدین حسن خاں جو غدر کے زمانے میں ہندوستان سے سعودی فرار ہو گئے تھے اور جیون لال جو اس روزنامچے میں مسلمانوں اور انگریزوں کی اخلاقی کمیوں کو گناتے ہیں۔ یہ دونوں روزنامچے سچائی سے کچھ دور نظر آتے ہیں۔ مگر پھر بھی ان کی تحریروں سے غدر کے حالات پر روشنی پڑتی ہے۔

.....Read more
Speak Now