Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Language : Urdu

Pages : 16

ghair matbua kalam

About The Book

زیرنظر ناصر کاظمی کا "غیرمطبوعہ" کلام ہے۔جس میں ناصر کے وردات قلبی کے ساتھ وردات زمانے کا بیان بھی موجود ہے۔ یہ ان کا منفرد اور دلوں کو چھونے والا اسلوب ہی ہے، جس کی بدولت آج بھی ان کا کلام عوام و خاص میں مقبول ہے۔ ناصر نے بہت سے موضوعات پر شاعری کی۔ ناصر کاظمی کے کلام میں جہاں ان کےذاتی دکھ،ماضی کی یادیں ہیں وہیں اپنے عہد اور اس میں زندگی بسر کرنے والوں کے مسائل بھی موجود ہیں۔

.....Read more
Speak Now