Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ghani kashmiri

Ahwal-o-Aasar Aur Tarz-e-Kalam

Year of Publication : 1972

Pages : 302

ghani kashmiri

About The Book

"غنی کشمیری" فارسی زبان کا وہ شاعر ہے جن نے نہ صرف بہترین شاعری کی بلکہ اپنی شاعری کا رنگ بھی جداگانہ رکھا۔ اس کتاب میں مصنف نے غنی کے احوال و آثار اور ان کے اشعار کا سبک (اسٹائل) اور اس سبک کی خصوصیات پر بھی بحث کی ہے۔ فارسی زبان میں غنی کشمیری کی شاعری کو تمام ہندوستانی شعرا کی شاعری سے علاحدہ دیکھا جاتا ہے اور ان کی شاعری میں معنی و مفاہیم کا جو دریا ہے اسے قدر و منزلت نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

.....Read more

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now