Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

प्रकाशन वर्ष : 1970

पृष्ठ : 199

gul-e-rana

पुस्तक: परिचय

"گل رعنا" مرزا غالب کے ہاتھوں کیا ہوا اردو اور فارسی کا انتخاب ہے۔ یہ انتخاب انھوں نے مولوی سراج الدین احمد کی فرمائش پر کیا تھا۔ یہ انتخاب ایک زمانہ تک لوگوں کی نظروں سے اوجھل رہا لیکن مالک رام اور حسرت موہانی وغیرہ کی کوششوں سے اس کی دریافت ہوئی۔ اس انتخاب میں اردو غزلوں کی تعداد زیادہ ہے کیوں کہ کلکتہ کے سفر سے پہلے ہی اردو دیوان مرتب ہو چکا تھا ،اس لیے اس میں اردو کی 117 غزلوں کا انتخاب ردیف وار ہے جبکہ فارسی کلام کا دائرہ محدود ہے۔ زیر نظر نسخہ کو خود مالک رام نے ہی مرتب کیا ہے اور اس کے مقدمہ میں نسخہ کے دریافت ہونے اور اس کی ترتیب میں پیش آمدہ تمام دشوایوں کا ذکر ہے۔ انتخاب کے آخر میں حواشی اور اختلاف نسخ کا بیان ہے۔

.....और पढ़िए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए