"گلدستہ نعت و منقبت" نعتوں اور منقبتوں کا انتخاب ہے۔ جس میں جملہ 36 نعتیں اور 13 منقبتیں شامل ہیں۔ جس میں شعرا کا مختصر تعارف بھی شامل ہے۔ یہ نعتیں اور منقبتیں مصرع طرح "ڈال دیجے کرم کی نظر مصطفی" پر کہی گئی ہیں۔ جو سید محی الدین پاشا قادری کی سوا سو سالہ عرس کے موقعہ پر مشاعرے میں دیا گیا تھا۔