Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Year of Publication : 1880

Pages : 256

gulistan

About The Book

"گلستان"در اصل شیخ سعدی کے کلام اور حکایتوں کی فارسی کتاب ہے،شیخ سعدیؒ کی اس شہرہ آفاق کتاب میں نصیحت آموز اور زندگی کو سنوارنے والی دلچسپ حکایات ہیں، گلستان کی نصیحتوں میں شیخ سعدی کا انداز عاجزانہ کے بجائے جارحانہ نظر آتا ہےیہ کتاب اکثر مدارس میں طویل عرصے سے شامل نصاب ہے،گلستاں سعدی نثری ادب میں فصاحت و بلاغت کا اعلی نمونہ ہے مولانا الطاف حسین حالی گلستان کے بارے میں لکھتے ہیں"’ گلستان کے ابواب کی عمدہ ترتیب اس کے فقروں کی برجستگی اس کے الفاظ کی شستگی‘ اس کے استعارات کی جذالت‘اس کے تمثیلات و تشبیہات کی طرفگی اور پھر باوجودان تمام باتوں کے ‘ عبادت میں نہایت سادگی اور صفائی‘ اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ شیخ نے اپنی عمر عزیز کا ایک معتدبہ حصہ اس کی تصنیف میں صرف کیا تھا اوراس کی تنقیح و تہذیب میں اپنے فکر اور سلیقے سے پورا پورا کام لیا تھا۔"

.....Read more
Speak Now