Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

hadeeqat-us-salateen-e-qutub shahi

Edition Number : 001

Year of Publication : 1961

Pages : 364

hadeeqat-us-salateen-e-qutub shahi

About The Book

دکن میں بہمنی سلطنت کے زوال کے بعد پانچ آزاد ریاستیں وجود میں آگئیں۔ ان میں سے گولکنڈہ میں قطب شاہی حکومت کئی لحاظ سے بڑی اہم ہے۔ قطب شاہی سلطنت کا بانی سلطان قلی شاہ تھا۔ سلطان قلی شاہ بھی عادل شاہی سلطنت کے بانی یوسف خان عادل کی طرح ایران سے جان بچا کر دکن آیا اور اپنی اعلیٰ صلاحیتوں، قابلیت، وفاداری اور سخت کوشی کی بنا پر ترقی کی منزلیں طے کیں اور صوبہ تلنگانہ کا صوبہ دار بن گیا۔ بہمنی سلطنت کے زوال کے بعد اپنی خود مختیاری کا اعلان کیا اور دکن میں ایک ایسی سلطنت کی بنیاد رکھی جو کم و بیش ایک سو اسی برس تک قائم رہی۔ قطب شاہی سلاطین علم و ادب سے خاص لگائو رکھتے تھے اور اہل ہنر کی قدردانی کرتے تھے۔ چنانچہ ان کی سرپرستی میں مختلف علوم و فنون نے ترقی کی۔ زیر نظر کتاب میں اسی قطب شاہی خاندان کے بادشاہوں، ان کے رسم و رواج، ان کی مختلف جنگیں، مفصل حالات کا ذکر کیا گیا ہے۔ یہ کتاب فارسی زبان میں ہے جس کو مرزا نظام الدین احمد نے انجام دیا ہے۔

.....Read more

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now