Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Edition Number : 001

Year of Publication : 1923

Language : Urdu

Pages : 84

halal khor

About The Book

فرقہ حلال خور کی مکمل تاریخ اس کتا ب میں بیان کی گئی ہے۔ لال بیگ اس فرقہ کے پیر اور ہادی تھے۔ بہت سے لوگوں نے بالمیکی کو ہی لال بیگ کہا ہے جنہوں نے رامائن لکھی ہے مگر یہ قول صحیح نہیں ہے۔ حلال خوروں کا کام بھنگی قوم والا کام تھا۔ سب سے پہلے یہ مسئلہ اس کتاب میں سلجھیا گیا ہے کہ آخر کار لال بیگ تھے کون اور اس کی کہانی کیا ہے جس کے لئے بہت سی روایات سے بحث کی گئی ہے۔ کتاب بھنگی سماج کی تاریخ کو بیان کرتی ہے۔

.....Read more
Speak Now