Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

About The Book

سیدنا عبد القادر جیلانیؒ پیدائشی ولی ہیں،حضرت سیدنا شیخ عبد القادر جیلانیؒ بڑے با رونق ،ہنس مکھ ،خندہ رو،شرمیلے،نرم طبیعت ،کریم الاخلاق ،پاکیزہ اخلاق، پاکیزہ اوصاف اور مہربان و شفیق تھے،ہمنشیں کی تعظیم و تکریم کرتے اور غمزدہ افراد کو دیکھ کر امداد فرماتے تھے،نیک اخلاق،پاکیزہ اوصاف، بد گوئی سے بہت دور بھاگنے والے اور حق کےسب سے زیادہ قریب تھے،کسی سائل کو واپس نہ فرماتے،آپ کی ہر دعا بہت جلد قبول ہو جاتی تھی۔یہ کتاب غوث اعظم کی سوانح حیات ہے جس میں غوث پاک کا نسب نامہ ، پیدائش اور بچپن، سیاحت، تعلیم اور بیعت، مختلف حالات ، ملفوظات و کرامات ، ارشادات، تصنیفات، ازواج مطہرات، اولاد، خلفاءاور وفات کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More
Speak Now