سید شاہ ولی محمد چشتی رحمۃ اللہ علیہ کا شمار ان اولیاء کبار میں ہوتا ہے جن کی ذات با برکات کی بدولت راجپوتانہ میں تجلیات الہی اور نور محمدی کی ضیاء پاشی ہوتی ہے۔ اسلامی تہذیب و تمدن کی کرنیں پھوٹتی ہیں اور ان کے رشد و ہدایت ، کشف و کرامت، روحانی کمالات اور علوم و فیوض کا سرچشمہ آجتک جاری و ساری ہے۔ یہ تذکرہ ان ہی کی حیات و خدمات پر مشتمل ہے جس میں ان کی مساعی جلیلہ کو بیان کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets