مجدد الف ثانی کے معمالات پر مشتمل یہ ایک بہترین کتاب ہے جسے ان کے مرید و خلیفہ خواجہ محمد صالح کلابی نے تحریر فرمایا ہے۔ مجدد صاحب کے شب و روز کے معمولات اور آپ کے اوراد و وظائف کو اس کتاب میں جگہ دی گئی ہے تاکہ تصوف کا مزاج رکھنے والے حضرات اس سے استفادہ کر سکیں ۔