Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Year of Publication : 1991

Pages : 295

hikayat-e-luqman

About The Book

حکیم لقمان اپنی حکایتوں کی وجہ سےمعروف ہیں۔لقمان کےاقوال آج بھی مشہورہیں،جوحالات وواقعات کےساتھ دوہرائے جاتے ہیں۔آج بھی ان کی وہی قدروقیمت ہے۔ زیرنظرکتاب"حکایات لقمان" لقمان کی حکمت آموز حکایات کااردو ترجمہ ہے۔جس میں لقمان کے فارسی حکایات کے ساتھ اردو ترجمہ بھی دیاگیا ہے۔حکایات لقمان سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے یہ قدیم اور نایاب نسخہ کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔

.....Read more
Speak Now