Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

hikayat-e-saadi dilchsp-o-naseehat amoz

Dilchsp-o-Naseehat Amoz

Year of Publication : 2010

Pages : 193

hikayat-e-saadi dilchsp-o-naseehat amoz

About The Book

اس کتاب میں شیخ سعدی ؒ کی وہ حکایات بیان کی ہیں جوصدیوں سے اخلاقیات کا درس دیتی آئی ہیں، گلستاں اور بوستاں میں شیخ سعدی ؒ نے حکایات کے پردے میں اخلاق کا لازوال درس دیا ہے، گلستاں سعدی نثری ادب میں فصاحت و بلاغت کا علی نمونہ ہے،ان کتابو ں کو سارے عالم میں نمایاں مقام حاصل ہے اور ان دونوں کتابوں کو دنیا کی عظیم ترین کتابوں میں شمار کیا گیا ہے، ان کتابوں کا تقریبا ہر زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے، یہ کتاب بھی ان ہی دونوں کتابوں کا اردو ترجمہ ہے، جس میں، گلستان و بوستان کی چیدہ چیدہ حکایات، ضرب الامثال اور اقوال کو عام فہم انداز میں ترجمہ کیا گیا ہے، کتاب کے شروع میں شیخ سعدی ؒ کی مختصر سوانح حیات بھی موجود ہے۔

.....Read more

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now