Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Edition Number : 002

Year of Publication : 1927

Pages : 68

hindu mazhab ki malumat

About The Book

کسی بھی مذہب کو جاننا اور اس کے اصول و عقائد کو پڑھنا اس لئے بھی ضروری ہو جاتا ہے کہ ہم ایک دوسرے کی مذہبی بھاوناوں کو جان اور سمجھ سکیں۔ ہندو مذہب ایک قدیم مذہب ہےجس میں آکاری و نرنکاری دونوں طرح کے خدا کی پرستش کی جاتی ہے جہاں ہر اوتار کسی نہ کسی خدا کا عکس ہوتا ہے۔ اس کتاب میں ہندو مذہب کی اصطلاحات کے ساتھ ساتھ مخصوص الفاظ اور اعتقادات کا خلاصہ کیا گیا ہے۔ ہندو دھرم کے بارے میں کم وقت میں زیادہ جاننے کے لئے نہایت ہی مفید کتاب ہے۔

.....Read more

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now