Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Edition Number : 001

Year of Publication : 1961

Pages : 253

Translator : Shah Mohammad Baqar

ifadaat-e-ibn-e-arabi

About The Book

شیخ اکبر محی الدین محمد ابن العربی دنیائے اسلام کے ممتاز صوفی، عارف، محقق، قدوہ علما اور علوم كا بحر بیكنار ہیں۔ اسلامی تصوف میں آپ كو شیخ اکبر کے نام سے یاد كیا جاتا ہے اور تمام مشائخ آپ كے اس مقام پر تمكین كے قائل ہیں۔ عام خیال یہ ہے کہ تصوف اسلامى میں وحدت الوجود کا تصور سب سے پہلے انھوں نے ہی پیش کیا۔ ان کی تصانیف کی تعداد پانچ سو کے قریب ہے۔ جن میں فصوص الحكم اور الفتوحات المکیہ بہت مشہور ہیں۔ زیر نظر کتاب"ٖافادات ابن عربی" فصوص الحکم کی فارسی زبان میں شرح ہے جسے درویش کامل محب اللہ الہ نے تحریر کیا ہے۔فصوص الحکم کی یہ شرح ہندوستانی تصوف کا بڑی قیمتی اثاثہ ہے ،چونکہ فصوص الحکم کی شرح فارسی زبان میں تھی جس کی وجہ سے شاہ غلام مرتضی اور شاہ محمد باقر الہ آبادی نے اس کا ترجمہ اردو زبان میں پیش کیا ہے۔

.....Read more

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now