حمید الدین ناگوری کا نام کون نہیں جانتا۔ ان کی اولاد کو کون نہیں جانتا۔ ناگور کی سرزمین نے بہت سے قضاۃ کو جنم دیا اور حمید الدین ناگوری ، ابو الفضل و فیضی جیسی شخصیات اسی سرزمیں کی پیداوار ہیں۔ یہ سرزمین تصوف کا بھی گہوارہ رہی ہے۔ اس کتاب میں اسی ناگور کی تاریخ کو بیان کیا گیا ہے۔