’امام احمد رضا اور عالمی جماعت‘ اس کتاب میں امام صاحب نے اپنے نظریات کی حمایت میں جو بھی مباحث پیش کیے ہیں، یقیناً وہ اہل علم کے لئے چشم کشا ہے۔ اس کے علاوہ عالمی سطح پر مختلف دانش گاہوں اور جامعات کے اساتذہ نے ان کے بارے میں جو خیالات پیش کیے ہیں کتاب میں اس کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔