Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

insha allah khan insha

Hindustani Adab Ke Memar

Edition Number : 001

Year of Publication : 1989

Pages : 118

Contributor : Khanqah Munemia Qamaria

insha allah khan insha

About The Book

انشا ء اللہ انشا اردو کے ایک نامور شاعر ہیں ،شاعری میں کسی کے شاگرد نہیں تھے۔ابتد امیں والد سے اصلاح لی ،عربی ،فارسی ،اردو اور ہندی زبانوں میں یکساں قدرت رکھتے تھے۔انشاء زبان کے بڑے پارکھ اور متعدد زبانوں اور بولیوں کے ماہر تھے۔جس کا ثبوت ان کی متعدد تصنیفات سے ملتا ہے۔ان کے کلیات میں ہر بولی کےاشعار موجود ہیں۔لکھنو میں انشاء نےاپنے زور تخیل، ندرت فکر اور زبان کے بےحجابانہ استعمال کی بدولت ہمعصروں میں جلد ہی اہم مقام حاصل کرلیا۔پیش نظر "انشاء اللہ خاں انشا " کے حیات اور فن شاعری سے متعلق مکمل معلومات فراہم کرتی اہم کتاب ہے۔جس میں انشاء اللہ خاں کی حیات وفن پر ،دبستان دلی اور لکھنو کی شاعری پر نظر،انشاء کی تصانیف کا جائزہ وغیرہ مضامین شامل کتاب ہیں۔

.....Read more
Speak Now