Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

पुस्तक: परिचय

حفیظ جالندھری مقبول شاعر ہیں۔ پاکستان کے قومی ترانہ کے خالق کی حیثیت سے بڑی شہرت ملی ۔انہیں "فردوسی اسلام "کا خطاب ملا۔ ان کی نظم " ابھی تو میں جوان ہوں" بہت مشہور ہوئی ۔زیر نظر مجموعہ میں ان کی تخلیقات میں سے بہترین نظموں لیا گیا ہے۔ ہر عنوان کے تحت چند نظمیں منتخب کی گئی ہیں۔ مجموعے کی پہلی نظم " ترنم" کے پڑھنے سے ان کی مذہب میں عقیدت کا پتہ چلتا ہے ۔ اس کے بعد ۱۴ نظمیں ان کے احساس باطن کا اظہار کرتی ہیں۔ کتاب میں فہرست مضامین تو مکمل ہے لیکن ٹائیٹل پیج پر مرور زمانہ نے اپنا اثر دکھا دیا اور وہ دستیاب نہیں ہے۔ البتہ حروف کی ستھرائی متاثر نہیں ہوئی ہے ۔ لہٰذا قرائت میں کہیں پر بھی دشواری نہیں ہوتی ہے ۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए