Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

intikhab mazameen-e-sir syed

Language : Urdu

Pages : 124

intikhab mazameen-e-sir syed

About The Book

اس انتخاب میں سر سید کے ان مضامیں کو جمع کیا گیا ہے جو انہوں نے وقتا فوقتا لکھے تھےسارے مضامین اصلاحی ہیں۔جن میں عورتوں کے حقوق، تعلیم و تربیت، کاہلی، اخلاق، ریا، مخالفت، خوشامد، گذرا ہوا زمانہ، بحث و تکرار جیسے متعدد مضامین شامل ہیں جس سے ہمیں سر سید کی غیر ادبی صلاحتوں اور ان کی ذہانت کا پتہ چلتا ہے۔ سر سید کو پڑھنے والے اس کتاب سے استفادہ کر سکتے ہیں۔

.....Read more
Speak Now