"اسلامی تصوف اور صوفی " یہ کتاب تصوف میں دل چسپی رکھنے والے عام قاری کو اسلامی تصوف کی بنیادی چیزیں سمجھنے کا آسان ذریعہ ہے، اس کتاب کے ذریعہ ایک عام قاری بھی تصوف کی روح تک پہنچ سکتا ہے، تصوف کی بنایدی باتوں کے ساتھ ساتھ مولانا رومی کہ بارہ حکایات بھی شامل ہیں ، ان حکایات میں سے کچھ تو ایسی ہیں جو کہ نصاب میں بھی شامل رہیں، جبکہ کچھ اخبار ات و رسائل میں شائع ہوئیں، ان حکایات میں اسرا و معارف کا تذکرہ ہے ان حکایات کے ذریعہ وحدانیت کا راستہ تلاش کیا جا سکتا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets