زیر نظر کتاب ’جواہر بے نظیر‘ میں زندگی جینے کے آداب سے متعلق سروکاروں کے ممکنہ تمام نکات پر لکھی گئی نظمیں ہیں۔ شاعر نے اپنے اس منظوم اصول زندگی کے محرکات کو اسلامی نقطۂ نگاہ سے واضح کیا ہے۔ ظاہر ہے اس طرح کتاب ’جواہر بے نظیر‘ کو پند ونصائح کا مجوعہ کہا جاسکتا ہے۔