Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

About The Book

اچھی با معنی تقریر اور تحریر ہمیشہ متوجہ کرتی ہیں۔ زیر نظر دارالعلوم دیوبند کے چند ہونہار طلبہ کی تقاریر کا مجموعہ ہے۔ دارالعلوم دیوبند میں طلبہ کی انجمنوں کے تحت تقریر اور تحریر کی مشق کرائی جاتی ہے۔ جس سے مستقبل میں بہترین مقررین اور مصنفین سامنے آتے ہیں۔ جو مستقبل میں ا پنی تقریروں اور تحریروں سے قوم و ملت کی فلاح و بہبود ی کے کام انجام دے سکتے ہیں۔ خطابت ایک اہم فن ہے۔ جس میں خطیب کے لب و لہجہ، انداز، روانی، تلفظ اور بیان پر قدرت اہم ہوتی ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے طلبہ تقریر کی ان خوبیوں سے واقف ہوجائیں گے۔ اس کے علاوہ کتاب میں موجود عصر حآضر کے اہم مسائل اور موضوعات کا احاطہ کرتی یہ تقریریں طلبا کو عصر حاضر کے اہم مسائل اور ان کے حل سے بھی روشناس کراتی ہیں۔

.....Read more

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now