Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Year of Publication : 1967

Language : Urdu

Pages : 238

Contributor : Khanqah Munemia Qamaria

karwan-e-madina

About The Book

سید ابو الحسن علی حسنی ندوی ایک مشہور عالم دین،مصنف ، مقرر اور متعدد زبانوں میں پانچ سو سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں۔انھوں نے عربی اور اردو میں متعدد کتابیں تصنیف کیں۔ یہ تصانیف تاریخ، الہیات، سوانح موضوعات پر مشتمل ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ سمیناوروں میں پیش کردہ ہزاروں مضامین اورتقاریر بھی موجود ہیں،زیر نظر کتاب"کاروان مدینہ"مولانا کی مختلف اہم تقریروں اور مضامین کا مجموعہ ہے، ان تقاریر اور مجموعوں میں آپﷺ کی سیرت پاک،آپﷺ کی تعلیمات ،عطیات ، آپ کا پیام ،آپﷺ کے عطیات واحسانات اور آپ ﷺ کی سیرت پاک سے عالمگیری نتائج و اثرات کو بیان کیا گیا ہے۔ کتاب کے آخر میں ایک نعتیہ تمثیلی مشاعرہ ہے جس میں فارسی اور اردو کے مشہور شعراء نے آپﷺ کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا ہے۔

.....Read more
Speak Now