Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

khattati

Tarjuma-e-Tazkira-e-Khush Navesan

Year of Publication : 1995

Language : Urdu

Pages : 58

Contributor : Khanqah Munemia Qamaria

khattati

About The Book

یہ کتاب فن خطاطی اور خطاطوں کے تذکرے پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب فارسی تذکرہ "خوش نویساں" کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب میں سب سے پہلے قدیم عربک رسم الخط کی ایجاد و ابتدا کو بیان کیا گیا ہے پھر خوشنویسی کی مختصر تاریخ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس کے بعد خوش نویسوں کا ذکر کیا گیا ہے جن میں خواجہ ہمام، نظام الملک ، نصیر الدین طوسی، عبید زاکانی، آل مظفر، شاہ منصور، میر علی تبریزی، میر علی الکاتب، دارا شکوہ ، سعیداے اشرف گیلانی، چند بھان برہمن، سید علی خان ، ہدایت اللہ زرین رقم وغیرہ کا ذکر کیا گیا ہے۔

.....Read more
Speak Now