Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

कुल्लियात-ए-ग़ालिब फ़ार्सी

खण्ड-003

संस्करण संख्या : 001

खंड संख्या : 3

प्रकाशन वर्ष : 1967

पृष्ठ : 443

सहयोगी : डॉ आदित्या बहेल

कुल्लियात-ए-ग़ालिब फ़ार्सी

पुस्तक: परिचय

مرزا اسداللہ غالب جس طرح اردو شاعری میں غالب ہیں ،اس طرح فارسی زبان میں بھی انھوں نے اپنے فن کا لوہا منوایا ہے۔غالب کی فارسی تصانیف میں پنج آھنگ،مہرنیمروز، دستنبوی ،قاطع برہان،درفش کاونی،کلیات نظم،مثنوی،ابر گہر بار،سبد چین،سبد باغ دودر شامل ہیں۔غالب کو ابتد اسے ہی فارسی شعرا بیدل،ظہوری سے دلچسپی تھی۔ان شعرا کے کلام سے مستفید ہوکر غالب نے بھی فارسی میں شاعری کا آغاز کیا۔ابتد امیں اسد تخلص کیا پھر غالبؔ۔ زیرنظر غالب کا فارسی کلیات ہے ۔جس میں 1844ء سے 1880 ء تک تقریبا تمام فارسی کلام موجود ہے۔اس کے بعد غالب نے جو کچھ لکھا ،ناظر حسین مرزا، شہاب الدین خان، ضیاء الدین خان وغیرہ اپنے اپنے نسخوں میں لکھواتے رہے ،ان پر نظر ثانی کے بعد پیش نظر کلیات میں شامل کیا گیا ہے۔یہ کلیات تین مجموعے بالترتیب مثنوی" ابر گہربار"،"سبد چین "اور "سبد باغ دودر "شامل ہیں۔اس کے علاوہ غالب کی فارسی نثر کے کچھ تحریریں بھی شامل ہیں۔اس طرح" کلیات غالب فارسی "غالب کے مکمل فارسی کلا م ہے جس کے مطالعے سے غالب کی زبان فارسی میں مہارت کا اندازہ ہوتا ہے۔ اس کلیات کو سید مرتضی حسین فاضل نے مرتب کیا ہے۔ جس کی یہ جلد سوم ہے۔

.....और पढ़िए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए