Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

संस्करण संख्या : 001

प्रकाशन वर्ष : 1982

पृष्ठ : 429

कुल्लियात-ए-मीर

पुस्तक: परिचय

خدائے سخن ،شہنشاہ تغزل میرکی شاعری درد وغم ،رنج و الم ،آنسو کی ترجمان ہے۔میر نے اپنے ذاتی غم کو آفاقی غم بنا کر پیش کیا ہے۔میر کی یہ شاعری جو درد وغم اور رنج و الم کی ترجمانی اور عکاسی کے باعث سوز و گداز اور نشتریت سے بھرپور اداس ضرور کرتی ہے لیکن اس میں گھٹن کا احساس نہیں ہوتا۔یہ ان کے دل اور دلی کی شاعری ہے جسے باربار اجاڑا اوربسایا گیا۔ان کے غم کی آفاقیت نے انھیں شہرت دوام بخشی ہے۔جس کی اہمیت ہردور میں مسلم ہے۔ میر نے غزل کے علاوہ اس زمانے کی تمام قسم کی رائج اصناف میں طبع آزمائی کی تھی۔ زیر نظر کلیات میر کی پانچویں جلد ہے جس میں رباعیات، مخمسات، قصائد و مراثی وغیرہ کو شامل کیا گیا ہے۔

.....और पढ़िए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए