Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Edition Number : 001

Year of Publication : 1971

Pages : 471

kulliyat-e-momin

About The Book

مومن اردو کے خالص غزل گو شاعر ہیں۔ان کی غزلیات میں عاشق و معشوق کے دلوں کی واردات ،حسن و عشق اور نفسیات محبت کی باتیں ملتی ہیں۔ مومن کی غزل کا بنیادی موضوع حسن اور عشق ہے۔ان کے اشعار میں ابہام ،معنی خیزی کے ساتھ پیچیدگی حسن بھی ہے۔ ان کی زبان میں سادگی اور بیان میں حسن موجود ہے ، زبان وبیان میں دلکشی ہے ۔مومن سادہ سے الفاظ میں بھی ایک دنیا آباد کرجاتے ہیں۔زیر نظر "کلیات مومن" ہے۔ جس کے مقدمہ میں ڈاکٹر مسیح الزماں نے مومن کی کے کلام اور شخسیت پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔ اس کلیات میں مومن کے دیباچہ کے علاوہ غزلیات، قصائد، رباعیاں اور مثنویاں موجود ہیں۔

.....Read more

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now