Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

प्रकाशन वर्ष : 1955

पृष्ठ : 622

kulliyat-e-momin

पुस्तक: परिचय

مومن اردو کے خالص غزل گو شاعر ہیں۔ان کی غزلیات میں عاشق و معشوق کے دلوں کی واردات ،حسن و عشق اور نفسیات محبت کی باتیں ملتی ہیں۔ مومن کی غزل کا بنیادی موضوع حسن اور عشق ہے۔ان کے اشعار میں ابہام ،معنی خیزی کے ساتھ پیچیدگی حسن بھی ہے۔ ان کی زبان میں سادگی اور بیان میں حسن موجود ہے ، زبان وبیان میں دلکشی ہے ۔مومن سادہ سے الفاظ میں بھی ایک دنیا آباد کرجاتے ہیں۔ زیر نظر "کلیات مومن" ہے۔ اس کلیات کو کتابی دنیا نے شائع کیا ہے۔ کلیات کے مقدمہ میں ڈاکٹر عبادت بریلوی نے مومن کے کلام اور شخصیت پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔ اس کلیات میں مومن کے دیباچہ کے علاوہ غزلیات، قصائد، رباعیاں اور مثنویاں موجود ہیں۔

.....और पढ़िए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए