Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

संस्करण संख्या : 006

प्रकाशन वर्ष : 1930

पृष्ठ : 424

कुल्लियात-ए-मोमिन

पुस्तक: परिचय

مومن اردو کے خالص غزل گو شاعر ہیں۔ان کی غزلیات میں عاشق و معشوق کے دلوں کی واردات ،حسن و عشق اور نفسیات محبت کی باتیں ملتی ہیں۔ مومن کی غزل کا بنیادی موضوع حسن اور عشق ہے۔ان کے اشعار میں ابہام ،معنی خیزی کے ساتھ پیچیدگی حسن بھی ہے۔ ان کی زبان میں سادگی اور بیان میں حسن موجود ہے ، زبان وبیان میں دلکشی ہے ۔مومن سادہ سے الفاظ میں بھی ایک دنیا آباد کرجاتے ہیں۔ زیر نظر "کلیات مومن" ہے۔ اس کلیات کو منشی نول کشور نے شائع کیا ہے۔ اس کلیات میں دیباچہ، اور خاتمہ کے علاوہ غزلیات، قصائد، رباعیاں اور مثنویاں موجود ہیں۔

.....और पढ़िए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए