Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

संस्करण संख्या : 001

प्रकाशन वर्ष : 1964

पृष्ठ : 452

सहयोगी : डॉ आदित्या बहेल

kulliyat-e-momin

पुस्तक: परिचय

مومن اردو کے خالص غزل گو شاعر ہیں۔ان کی غزلیات میں عاشق و معشوق کے دلوں کی واردات ،حسن و عشق اور نفسیات محبت کی باتیں ملتی ہیں۔ مومن کی غزل کا بنیادی موضوع حسن اور عشق ہے۔ان کے اشعار میں ابہام ،معنی خیزی کے ساتھ پیچیدگی حسن بھی ہے۔ ان کی زبان میں سادگی اور بیان میں حسن موجود ہے ، زبان وبیان میں دلکشی ہے ۔مومن سادہ سے الفاظ میں بھی ایک دنیا آباد کرجاتے ہیں۔ زیر نظر "کلیات مومن" ہے۔ اس کلیات کو مجلس ترقی ادب لاہور نے دو جلدوں میں شائع کیا ہے۔ پہلی جلد میں سید عبد اللہ کے مقدمہ اور مصطفی خان شیفتہ کے دیباچہ کے علاوہ تمام غزلیات، فردیات، رباعیات اور ترجیع، ترکیب بند وغیرہ شامل ہیں۔ جبکہ جلد دوم میں قصائد، معمیات، قطعات اور مثنویات شامل کیا گیا ہے۔

.....और पढ़िए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए