Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

About The Book

اقوام مشرق یا ہندوستان کی جنگ آزادی میں لینن کی تقریروں یا تحریروں کا کیا عمل دخل رہا ہے اور انہوں نے کس طرح لینن اور اس کی تحریکوں سے سبق آزادی سیکھا اور سب کو ایک پلیٹفارم پر جمع کر کے کس طرح سے جنگ آزادی کو ایک کامیاب جد و جہد کی صورت بخشی۔ اس کتاب میں لینن کی اسی طرح کی تحریریں اور تقریریں جمع کی گئی ہیں۔ تحریروں کا اردو ترجمہ صابرہ زیدی نے کیا ہے۔

.....Read more
Speak Now