Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

lisan-ul-ghaib sharh deewan-e-hafiz

Volume-003

Edition Number : 002

Pages : 403

lisan-ul-ghaib sharh deewan-e-hafiz

About The Book

"لسان الغیب"حضرت خواجہ حافظ شیرازی کا دیوان ہے۔ جو فارسی کے عظیم ترین شاعر ہیں۔ جن کے افکار عالم اسلام کے صوفیہ کرام کو مرغوب و محبوب ہیں بلکہ وہ خود ایک عظیم المرتبت ولی گذرے ہیں۔ اہل ایران ان کے دیوان سے فال نکالتے ہیں۔ ان کی شاعری میں بلا کی روحانیت اور رندی و مستی ہے۔ خواجہ حافظ کا دیوان غزلیات، قصائد ،قطعات اور رباعیوں پر مشتمل ہے۔ پیش نظر حافظ کے فارسی دیوان کی اردو شرح ہے۔ جس میں ان کی مفصل سوانح عمری بھی ہے۔ اس شرح کو میر ولی اللہ نے انجام دیا ہے۔ شرح نہایت ہی شرح و بسط اور تفصیل سے انجام دی گئی ہے۔ نیز ان کے صوفیانہ کلام اور حالات زندگی کے اہم واقعات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔یہ دیوان چار جلدوں پر مشتمل ہے۔ زیر نظر جلد سوم ہے۔

.....Read more

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now