"مدار اعظم" حضرت مولانا سید بدیع الدین قطب مدار کی زندگی کے حالات ، پیدائش، وفات ، تعلیم و تربیت اور دیگر احوال پر مبنی ہے۔ اس سوانح میں سید بدیع الدین قطب مدار کے خاص خلفا ،خاندان قلندریہ و چشتیہ و نقشبندیہ کے بزرگان دین کے حالات بھی مختصرا بیان ہوئے ہیں۔ اس کتاب کو مولانا حکیم فرید احمد صاحب عباسی نقشبندی نے مرتب کیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets