Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

majmua-e-naghz tazkira-e-shora-e-urdu

Volume-002

Edition Number : 001

Year of Publication : 1933

Pages : 459

majmua-e-naghz tazkira-e-shora-e-urdu

About The Book

"مجموعہ نغز" حکیم قدرت اللہ قاسم کا ایک ضخیم تذکرہ ہے۔ جس میں پانچ سو چونسٹھ شعرا کے حالات اصل تذکرہ میں ہیں۔ جبکہ ایک سو بائیس شعرا کے حالات تکملہ میں ہیں۔ قاسم نے شعرا کے تعارف میں ضروری معلومات تو فراہم کی ہیں لیکن سنین کو نظر انداز کردیا ہے، اس کے باوجود اس تذکرہ میں صحت بیان کا خاص اہتمام نظر آتا ہے۔ اس تذکرہ سے بہتری نئی باتیں معلوم ہوتی ہیں۔ اور چونکہ یہ تذکرہ محمد حسین آزاد کے زیر مطالعہ تھا اس لئے انہوں نے آب حیات میں جو قصے آب و رنگ دیکر بیان کئے ہیں، ان کا ماخذ یہی تذکرہ ہے۔ یہ تذکرہ ۱۸۰۶ کے قریب لکھا گیا۔ یہ تذکرہ ۱۹۳۳ میں پروفیسر محمود شیرانی کی تصحیح و تدوین کے بعد پنجاب یونیورسٹی لاہور سے شائع ہوا۔ یہ تذکرہ دو جلدوں میں ہے جو ایک ساتھ بھی شائع ہوئیں اور الگ الگ بھی۔ حافظ محمود شیرانی کی تحقیق و تدوین اس تذکرہ میں مثالی اور محققین کے لئے قابل تقلید ہے۔

.....Read more
Speak Now