Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

maktoobat-e-farsi maa urdu tarjuma

Year of Publication : 1940

Language : Urdu

Pages : 90

maktoobat-e-farsi maa urdu tarjuma

About The Book

حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی اپنے عہد کے قطب شمار کیے جاتے ہیں۔ انہوں نے برصغیر ہندوستان میں رشد وہدایت کے وہ شمع روشن کیے جس کی لو کبھی نہیں بجھ سکتی۔ یوں تو ان کے ہم عصروں میں کئی اور بڑے نام آتے ہیں جن کا اندازہ ان کے مکتوبات کے مطالعے سے ہوتا ہے۔ انہوں نے موقع بہ موقع بزرگان دین اور صوفیائے کرام کو جو مکتوبات لکھے، زیر نظر کتاب ’ مکتوبات فارسی مع ترجمہ اردو‘ میں انہیں جمع کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کتاب میں حضرت عارف باللہ شاہ ولی اللہ کی زندگی کے حوالے سے بھی بہت ساری اطلاعات فراہم کی گئی ہیں۔

.....Read more
Speak Now