Font by Mehr Nastaliq Web

Author : Khwaja Baqibillah

Publisher : Mashoor Aalam Press, Lahore

Origin : Lahore

Language : Urdu

Pages : 179

Translator : Qazi Alimuddin

Contributor : Khanqah Munemia Qamaria

Maktoobat-e-Khwaja Baaqi Billah

About The Book

اس کتا ب میں حضرت خواجہ باقی باللہ کے مکتوبات کو جمع کیا گیا ہے ۔ ان کے مکتوبات متصوفانہ اور مصلحانہ ہونے کے ساتھ ساتھ علمی گیرائی و گہرائی بھی رکھتے ہیں اور ان مکتوبات میں باقی باللہ کے علم و فضل اور نکات تصوف و عربان کے سمجھنے میں بہت ہی آسانی ہوتی ہے ۔ یہ کتاب تصوف کی باریکیاں سمجھنے کے لئے نہایت ہی اہم کتاب ہے۔ مکتوبات کو بامحاورہ آسان اردو میں ترجمہ کرکے پیش کیا گیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ استفادہ کرسکیں۔

.....Read more
Speak Now