حضرت مولانا محمد الیاس ؒ جنھیں عالم اسلام حضر ت دہلویؒ کے نام سے جانتی ہے۔موصوف کی دینی و ملی خدمات اہم ہیں۔پیش نظر مولانا کے ملفوظات ہیں۔جسے منظور نعمانی صاحب نے ترتیب دیا ہے۔زیر نظر کتاب دعوت کے اصول اور اس کی روح، ایمان و احتساب کرنے والے معتقدین کے لیے مشعل راہ ثابت ہوگی۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free