شاہ فخر الدین نظامی کا اسم گرامی دہلی کے صوفیہ میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس میں ان کے ملفوظات کو بیان کیا گیا ہے ۔ ان کے ملفوظات صوفیانہ خیالات کے حامل ہیں ۔ شاہ صاحب اورنگ آباد سے دہلی جس وقت تشریف لائے اس وقت دہلی سلطنت مغلیہ کے زوال کے ساتھ ساتھ مسلم معاشرے کی حالت بھی متزلزل تھی اس لئے انہوں نے یہاں رہ کر ان کو تزکیہ نفس اور اسلامی تعلیمات سے روشناس کرایا۔ اس کتاب میں شاہ صاحب کے حالات بھی بیان کئے گئے ہیں۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ میر نذر علی نے سلیس اردو میں انجام دیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free