Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

About The Book

زیر نظر کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے جس کی پہلی جلد میں ایک مقدمہ اور دو ابواب شامل ہیں۔ پہلا باب میں نبی کریم صلعم اور صحابہ کرام کا ذکر کیا گیا ہے جو نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے۔ اور دوسرا باب سلسلہ قادریہ اور اس کے مشائخ کے بیان پر مشتمل ہے۔ دوسری جلد میں بھی دو باب ہیں۔ پہلے باب میں شجرہ نقشبندیہ مجددیہ کے بزرگان کا ذکر ہے جبکہ دوسرا باب شجرہ چشتیہ مجددیہ کے بزرگان کے ذکر میں ہے۔ ان بزرگان کے بارے میں مکمل معلومات کتاب میں درج ہے، ان کا حلیہ، عادات و اخلاق، ان کا شجرہ تمام چیزوں کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ کتاب نہایت ہی اہم پہلوں پر بحث کرتی نظر آتی ہے اور عبارت کو نہایت سادگی کے ساتھ استعمال کیا گیا ہے نیز متصوفانہ اغراض و مقاصد کو بہت ہی چابکدستی سے بیان کیا گیا ہے۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now