Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

mashaikh-e-ahmedabad

Volume-001

Year of Publication : 2013

Pages : 975

Contributor : Khanqah Munemia Qamaria

mashaikh-e-ahmedabad

About The Book

احمد آباد اس وقت گجرات کا ایک اہم شہر ہے ۔یہ ہندوستان کی ریاست گجرات کا سب سے بڑا اور ہندوستان کا ساتواں بڑا شہر ہے۔اس شہر میں صوفیائے کرام کے مزارات کی کثرت کی بنا پر اسے مدینۃ الاولیاء کے نام سے جانا جاتاہے"مشائخ احمد آباد" احمد آباد کے مشائخ کے حالات پر مشتمل کتاب ہے ،جس میں شہر کی تاسیس سے لیکر نویں صدی تک کے بزرگوں کے حالات مذکور ہیں ۔کتاب اپنی اہمیت و افادیت کے لحاظ سے بہت اہم ہے ،بالخصوص وہ احباب جو تاریخ میں دلچسپی رکھتے ہیں انکے لئے ایک بہت بڑا سرمایہ ہے۔

.....Read more
Speak Now