Font by Mehr Nastaliq Web

Year of Publication : 1911

Pages : 292

masnavi manshoor-e-ghadeer

About The Book

پیش نظر سجاد حسین شدید کی "مثنوی منشور غدیر"ہے،جو فارسی زبان میں ہے۔جس کی طباعت منشی نول کشور لکھنو کی جانب سے ہوئی ہے۔سجاد حسین نے اس مثنوی کے علاوہ کئی تصانیف تحریر کیں ہیں۔جن میں "ریاض شدید"،"مشعل ہدایت"،"آفتاب خلافت" اور"لائبریری اور اس کی تنظیم" اہمیت کی حامل ہیں۔

.....Read more
Speak Now