مولانا شاہ نصر احمد قادری پھلواری کی حیات و خدمات پر لکھے گئے مختلف مضامین کا مجموعہ ہے۔ مولانا کا انتقال عالم جوانی میں محض چونتیس سال کی عمر میں ہو گیا تھا مگر اس عالم جوانی مین عبادت و ریاضت کا عالم یہ تھا کہ ایک پختہ اور صاحب مشق صوفی معلوم پڑتے تھے ۔یہ کتاب ان کی زندگی پر مبنی ہے۔ کتاب کے آخر میں مکاتیب تعزیت اور تاریخی قطعات بھی درج ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free