Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

About The Book

اس کتاب میں بھاگلپور کے مزارات مقدس کے بارے میں مختصرا بیان کیا گیا ہے ۔صوفیاء بھاگلپور مین سید عبد المجید ، مخدوم خواجہ سلطان سید علاء الدین ، نو گزا پیر ، حقانی جیسے متعدد کبار صوفیہ آرام فرمود ہیں ان کی مزارات کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ ان کے احوال کو بھی مختصرا بیان کیا گیا ہے۔

.....Read more
Speak Now