زندگی کے ہر شعبہ میں میڈیا کااہم کردار رہا ہے۔جدید ٹکنالوجی کے جدید ایجادات کے ساتھ اردو صحافت میں بھی جدید تبدیلیاں رونما ہوئی ،بدلتے وقت او رحالات کے ساتھ اردو صحافت میں بھی نئے رجحانات نظر آئے ۔پیش نظر 27 مضامین یں منقسم کتاب " میڈیا، اردو اور جدید رجحانات " نہ صرف اخبارات اور ٹیلی ویژن چینلوں کی ادارتی پالیسی اور خبروں کی پیش کش کے طریقوں کا احاطہ کرتی ہے، بلکہ جدید وسائل و ذرائع اور اردو صحافت کے بدلتے منظر نامہ پر بھی کتاب میں سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free