Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

mirza mazhar jan-e-janan aur unka kalam

Year of Publication : 1979

Pages : 290

mirza mazhar jan-e-janan aur unka kalam

About The Book

اردو شاعری میں مرزا مظہر جان جاناں کا نام مختلف حیثیتوں سے اہمیت کا حامل ہے۔وہ ایک باعمل تجدید پسند، اصلاح دوست صوفی ،عشق حقیقی کے طلسمات زار کے مسرورسالک ،فارسی کے انشا پرداز و شاعر، اردو شاعری کے مصلح اور مجدد بھی تھے۔ان کا صوفیانہ کلام اردو شاعری کی جان ہے۔اس کے علاوہ اردو زبان کےاصلاح کے لیے بھی مظہر کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔اسی لیےکتاب ہذا میں ان کی حالات زندگی، ان کی انسان دوستی ، ان کی روحانی وذہنی خدمات ،ان کی شاعری اور اردو زبان سے متعلق ان کی خدمات کا جائزہ لیا گیا ہے۔اس کے علاوہ کتاب میں ان کے منتشر کلام کو بھی اکٹھا کیا گیا ہے۔

.....Read more
Speak Now