Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

muntakhab ghazlain

Wali Se Faiz Tak

Edition Number : 003

Year of Publication : 1999

Language : Urdu

Pages : 202

muntakhab ghazlain

About The Book

کسی بھی زبان کی شاعری یکساں نہیں ہوتی ہے بلکہ ہر عہد اور شاعرکے موضوعات و اسالیب بالکل مختلف ہوتے ہیں اور اس طریقے سے ہر عہد میں اچھے شاعر بھی پیدا ہوتے ہیں، تو اکثر ایسا ہوتا ہے کہ چنندہ اور اچھی شاعری کو ایک کتاب میں جمع کردیاجاتا ہے تاکہ پڑھنے والے زیادہ لطف حاصل کر سکیں۔ اسی سلسلہ کی یہ کتاب ہے جس میں اردو کے کلاسک شعراسے جدید دور کے شعرا تک کو شامل کیا گیا ہے ۔ دکنی شاعروں کو شامل نہیں کیا گیا ہے بلکہ ولی سے شروع کر کے سودا ،درد اور میر کی غزلوں کو پیش کیا گیاہے یہا ں مر تب نے سوداا ور درد کو شاید باعتبار عمر مقدم رکھا ہے ۔اس کے بعد لکھنؤ سے ناسخ و آتش پھر دلی سے مومن وغالب یہاں ذوق نہیں ہیں پھر جدید شاعر ی شروع ہوتی ہے جس میں حالی ، اقبال ،فراق و فیض کی غزلوں کو شامل کیا جاتا ہے ۔ یہ مرتب کی اپنی پسنداور انتخاب ہے جس میں انہوں نے ہر ایک کی دس سے زائد غزلوں کو شامل کیا ہے ۔

.....Read more
Speak Now