سلطان الاولیاء صوفی خواجہ محمد حسن شاہ بھینسوڑی شریف کی حیات و خدمات پر لکھی گئی یہ ایک بہترین کتاب ہے جس میں اطراف رامپور کے صوفی حسن صاحب کی سوانح حیات اور ان کی عبادت و ریاضت پر بحث کی گئی ہے۔ کتاب کی عبارت نہایت ہی پرلطف ہے جو قاری کے ذہن پر بار نہیں بنتی۔