Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

paighambaran-e-sukhan

Kabir, Meer Aur Ghaalib

Edition Number : 003

Year of Publication : 1983

Pages : 172

paighambaran-e-sukhan

About The Book

سردار جعفری کی مرتبہ کتاب ہے جس میں انہوں نے تین اہم کتابیں کبیر بانی، دیوان میراور دیوان غالب کے دیباچوں کو یکجا کیا ہے جو 1958 ءسے لیکر 1965ءکے درمیان تحریر کئے گئے تھے ۔تینوں دیباچے ایک مکمل مضمون ہیں جو ان کے کلام سے الگ بھی ادبی قدر و منزلت رکھتے ہیں۔علی سردار جعفری نے اپنی اس کتاب میں ان دیباچوں کے ذریعہ شعر فہمی اور شعر گوئی کی جمالیاتی پہلو کو بیان کیا ہے ۔ ان مضامین میں ان سوالات کے جوابات بھی موجود ہیں کہ ایک عہد گزر جانےاور تبدیل ہو جانے اور زبان کے انداز بدل جانے کے بعد بھی ان عظیم شعراکا کلام ہمارے لئے ویسے ہی اہمیت کا حامل ہے جیساکہ ان کے عہد میں تھا۔

.....Read more

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now